تفتان بارڈرپرایرانی سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت209افراد کو لیویز کے حوالے کردیا

تفتان بارڈرپرایرانی سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت209افراد کو لیویز کے حوالے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوکنڈی(این این آئی)ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار 209پاکستانیوں کو تفتان بارڈر پرلیویز کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت209گرفتار پاکستانی باشندوں کو تفتان بارڈر پر لیویز کے حوالے کردیا۔ گرفتار ہونے والے افراد غیرقانونی طورپر ایران میں داخل ہوئے تھے اور روزگارکی تلا ش میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتے تھے جن کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تفتان بارڈر