مالی سال 2018-19میں مالی بے ضابطگیوں پر چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ سے تفصیلات طلب 

مالی سال 2018-19میں مالی بے ضابطگیوں پر چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ سے تفصیلات طلب 

  



 ملتان (وقا ئع نگار)ڈایئریکٹر انٹرنل آڈٹ ونگ محکمہ صحت نے چلڈرن کمپلیکس مالی سال 19۔2018 کے آڈٹ اعتراضات کی مد میں لاکھوں روپے کی بے ضابطگیوں پرہسپتال انتظامیہ سے تفصیلات طلب کر لیں۔ڈی جی آڈٹ پنجاب کی طرف سے چلڈرن کمپلیکس میں مالی سال 19۔2018 میں مختلف ہیڈز میں 45 آڈٹ اعتراضات(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

 پیرا جات کی شکل میں بنائے گئے ہیں جس میں مختلف ہیڈز میں لاکھوں روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس پر ہسپتال انتظامیہ سے ورکنگ پیپر و تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

چلڈرن کمپلیکس 

مزید : ملتان صفحہ آخر