گیسٹرو میں مبتلا 2افراد چل بسے

  گیسٹرو میں مبتلا 2افراد چل بسے

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)گیسٹرو میں مبتلا دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔ تفصیل کے مطابق احسان پورکارہائشی20سالہ محمدصدیق(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

اور کوٹ سمابہ کارہائشی 65سالہ عبدالکریم کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑ گئے۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر