حکومتی ترجمان کا میاں نواز شریف کی صحت کے معاملہ پر رویہ قابل مذمت ہے‘ نواز نامی

  حکومتی ترجمان کا میاں نواز شریف کی صحت کے معاملہ پر رویہ قابل مذمت ہے‘ ...

  



بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیف ایگزیکٹو تحریک بحالی صوبہ بہاولپورمحمدنوازناجی نے کہاہے کہ حکومتی ترجمانوں کاملک کے تین بار(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

منتخب ہونیوالے وزیراعظم محمدنوازشریف کی صحت کے معاملہ پرکھلوڑا نامناسب اورقابل مذمت ہے انہوں نے کہاکہ حکومت کوکسی کی صحت کے معاملہ کونازیباالفاظ نہیں اچھالنازیب نہیں دیتانوازشریف ایک عوامی رہنماہیں اورعوام نے انہیں تین بارپاکستان کاوزیراعظم منتخب کیااگران کی صحت خراب ہے تواس میں خداکی مرضی شامل ہے فردوس عاشق اعوان اپنے الفاظ اورریوں سے عوام کوتکلیف پہنچارہی ہیں انہوں نے میرپورکے زلزلے پربھی ہزاہ سرائی کی تھی اوراب میاں نوازشریف کی صحت کے معاملہ پربھی وہ نازیباگفتگوکررہی ہیں جوکسی صورت قابل قبول نہیں دشمن کی تکلیف پرخوشی منانابالکل جائزنہیں سجنوں نے بھی مرجاناہوتاہے وزیراعظم عمران خان ا س کانوٹس لیں اورانہیں بھی کم ظرف معاونین خصوصی کولگام ڈالنی چاہیے۔

نواز ناجی

مزید : ملتان صفحہ آخر