ظالمانہ ٹیکس ادا کرنا چھوٹے تاجروں کے بس میں نہیں‘ سلطان محمود ملک

  ظالمانہ ٹیکس ادا کرنا چھوٹے تاجروں کے بس میں نہیں‘ سلطان محمود ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) حکمران تاجروں کے صبر کا امتحا ن نہ لے رہے ہیں، ظالمانہ ٹیکس ادا کرنا ہم چھوٹے تاجروں کے بس میں نہیں، آج 25 اکتوبر تک کی ظالمانہ ٹیکس واپس لینے کی حکومت کو ڈیڈ لائن دی ورنہ پھر دم دم مست قلندر ہوگا۔ ان خیالات کا (بقیہ نمبر13صفحہ12پر)

اظہار خصوصی تاجر اتحاد پاکستان کے صدر سلطان محمود ملک نے کہا حکومت نے اپنی نالائقی کی وجہ سے چاروں طرف اپنے خلاف محاذ کھول لئے جس کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی ضرورت شدید متاثر ہوئی، ملک میں اس وقت معاشی استحکام کے ساتھ ساتھ سیاسی، سماجی عدم استحکام کا شکار ہے جس کی وجہ سے تاجروں میں میں شدت بے روزی گاری میں اضافہ ہوا۔ 14 ماہ کے دورہ حکومت میں حکومتی کارکردگی صفر رہی۔ ہماری۔ چھوڑی تاجر برادری کاروباری طور پر برباد ہو کر رہ گئی ہے۔ انہوں نے کہا آج 25 اکتوبر کو قومی تاجر اتحاد کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے، اس میں ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف لائحہ عمل بنایا جائے گا، اس کا اعلان 26 اکتوبر کو پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔
سلطان محمود