ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

  ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی جنرل کونسل کا غیر معمولی اجلاس کل ہو رہا ہے،صدر ابو بکر بھٹی صدارت کریں گے،اے جی ایم میں ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری میاں شاہد رئیل اسٹیٹ کے بحران کے حل کے لیے ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے اب تک کی گئی جدوجہد کی تفصیلات رکھیں گے،حسابات کی سالانہ اڈٹ رپورٹ پیش کی جائے گی،ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کیے گئے سرکلر میں ڈی ایچ اے کے تمام رجسٹرڈ ڈیلرز کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے،ایجنڈے کے ساتھ صدر کی اجازت سے کوئی گفتگو کی جا سکے گی۔

ڈی ایچ اے

مزید : صفحہ آخر