پشاور،بجلی بند رہے گی
پشاور(سٹی رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26اکتوبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 12,11,8,6 اور ڈینز ہائٹس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26اکتوبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنڈی ارباب 3,2,1 اور نودیاں پایاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26اکتوبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, اینجینئرنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی مردان 2 گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25اکتوبر صبح 9بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کاٹلنگ فیڈ رز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25اکتوبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 1گھمبٹ, ایم ای ایس کوہاٹ, اوٹی ایس کوہاٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.