ایل او سی پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ ،4 سالہ بچی زخمی
کھوئی رٹہ ( آن لائن)لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سےکٹر پر انڈےن آرمی کی بلا اشتعال فائرنگ چار سالہ اقراءشدےد زخمی۔تفصےلات کے مطابق کھوئی رٹہ سےکٹر کے گاﺅںججوٹ بہادر پر انڈےن آرمی نے بلا شتعال سول آبادی پر شدےد فائرنگ کی جس سے چار سالہ اقراءدختر محمد آفتاب قوم گجر کے پےٹ مےں دو گولےاں لگےں اقراءکو ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری طور پر ڈی اےچ کےو کوٹلی رےفر کردےا گےا۔چار سالہ اقراءکی حالت انتہائی تشوےشناک بتائی جاتی ہے۔مسلح افواج پاکستان نے بھرپور جوابی کاروائی کر کے دشمن کی چوکےوں کو نشانہ بناےا جس سے دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچنے۔
ایل او سی