حکومت کامریم نواز کی نواز شریف سے ملاقا ت کر وانے کا فیصلہ

حکومت کامریم نواز کی نواز شریف سے ملاقا ت کر وانے کا فیصلہ
حکومت کامریم نواز کی نواز شریف سے ملاقا ت کر وانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے مریم نوازکی والد سے ملاقات کر وانے کافیصلہ کیا گیا ہے،وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات ہدایات جاری کی تھیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مریم نوازکی والد سے ملاقات کروانے کافیصلہ کیا گیاہے،مریم نواز کا ہسپتال میں طبی ٹیسٹ کروانےکافیصلہ بھی کیا گیا ہے، گورنرپنجاب چوہدری سرور اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا گیا ہے،مریم نوازکوآئین اور قانون کے مطابق نوازشر یف سے ملاقات کی اجازت دی جائےگی،نوازشر یف کو طبی سہولتوں کی فراہمی کےلیےتمام وسائل بیروکار لانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ زیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات مریم نواز کی نواز شریف سےملاقات کی ہدایات جاری کی تھیں۔

 
 

مزید :

قومی -