Daraz.pk پر لانچ ہونے والا TECNO Camon 12 Air تیس منٹ میں فروخت، سٹاک آؤٹ

Daraz.pk پر لانچ ہونے والا TECNO Camon 12 Air تیس منٹ میں فروخت، سٹاک آؤٹ
Daraz.pk پر لانچ ہونے والا TECNO Camon 12 Air تیس منٹ میں فروخت، سٹاک آؤٹ

  



کراچی (پروموشنل ریلیز) TECNO Mobile کی جانب سے بجٹ کیٹیگری اور متوسط آ مدنی والے صارفین کے لئے لانچ کیا جانے والا موبائل فون Camon 12 Air آن لائن ویب سائٹ Daraz.pk ہر پہلے تیس منٹ میں سٹاک آو ٹ ہوگیا تاہم کمپنی کی جانب سے ویب سائٹ کو مذید سٹاک فراہم کردیا گیا ہے۔

Camon 12 Air کی مقبولیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ لانچ ہونے سے قبل ہی یہ فون سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا تھا۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی اس فون میں دلچسپی کی وجہ سے TECNO Mobile Pakistan اور Camon 12 Air کے گوگل ٹرینڈ میں واضح بہتری دیکھی جا سکتی ہے۔ ٹیک ماہرین کی جانب سے اس کی وجہ موبائل فون کا دلکش ڈیزائن ، اس کا Punch-hole کیمرہ ، HD فل ڈسپلے اور دیگر فیچرز کا انتہائی مناسب قیمت جوکہ 19,999/- روپے ہے۔

Camon 12 Airبجٹ کیٹیگری کا واحد موبائل فون ہے جو 6.6 انچ کی بڑی اسکرین اوراور Punch-holeکیمرہ جیسے شاندار فیچرزفراہم کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ Face ID, لاک سیسٹم سے صارف اپنے ڈیٹاکو بھی محفوظ کر سکتے ہیں۔ بات کی جائے کیمرہ کی تو Camon 12 Air کے بیک پینل پر 3 جدید کیمرے موجود ہیں ۔ جس میں 13MP, 5MP,2MP کے کیمرے شامل ہیں۔ اور 8MPکا Selfieکیمرہ جو کم روشنی میں بھی شاندار تصویریں بنا نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔Camon 12 Air 4000mAhکی بڑی بیڑی سے بھی مزین ہے جس سے موبائل صارفین بنا کسی رکاوٹ کے 12 گھنٹے تک کے ویڈیوپلے بیک ٹائم سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ Camon 12 Air کو Octa-core MediaTek Helio P22کے پروسیسر سے لیس کیا گیا ہے۔ یہ موبائل فون Bay BlueاورRoyal Purple دو رنگوں میں دستیاب ہے۔

Camon 12 Air بہترین کارکردگی اور عمدہ بناوٹ کے سا تھ متوسط کیٹیکگری کاتیزی کے ساتھ مقبول ہونے والااسمارٹ فون بن گیا ہے ۔ اور یہ فون ریٹیل مارکیٹ میں یکم نومبر سے صارفین کے لئے دستیاب ہوگا۔ تاہم وہ صارف جو اس موبائل فون کو آن لائن خریدنا چاہتے ہیں ۔ 31 اکتوبر تک Camon 12 Airبالخصوص Daraz پر صارفین کے لئے دستیاب ہوگا جس کہ بعد اسے ریٹیل مارکیٹ میں بھی متعارف کرادیا جائے گا۔

مزید : اہم خبریں /سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...