پالتو مرغیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کی بیوی نے سارے عمل کی ویڈیو بنا لی اور پھر ۔۔ حیران کن خبر آ گئی 

پالتو مرغیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کی بیوی نے سارے عمل کی ویڈیو بنا لی ...
پالتو مرغیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کی بیوی نے سارے عمل کی ویڈیو بنا لی اور پھر ۔۔ حیران کن خبر آ گئی 

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پالتو مرغیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو اس کی بیوی نے ہی جیل کی سلاخوں کے پیچھے بجھوا دیا۔

برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بیوی نے شوہر کی جانب سے اپنے گھر کے تہہ خانے میں رکھی ہوئی پالتو مرغیوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کی ویڈیو بنائی۔

بیوی کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ ایک موقع پر اس شخص نے اپنی بیوی اور مرغیوں دونوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کر رہا ہے۔بریڈ فورڈ کی عدالت کے جج نے اس شخص کے اس اقدام کو انتہائی نچلے درجے کا اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے اس کو تین سال جیل کی سزا سنا دی۔

متعلقہ شخص کی بیوی نے بھی اس گھناو¿نے فعل میں شوہر کی مدد کرنے کا اعتراف کیا لیکن اس خاتون نے عدالت کو اپنے شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے ثبوت بھی پیش کیے جس کے باعث وہ سزا سے بچ گئی۔یہ جرم اس وقت منظر عام پر آئے جب نیشنل کرائم ایجنسی نے یارک شائر کے علاقے بریڈ فورڈ کے علاقے گریٹ ہارٹن میں ایک گھر پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انٹیلی جنس بنیاد پر چھاپہ مارا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -