38 دن آرام کے بعد باہر نکالی جانیوالی پشاور میٹرو کی بس پھر " بیمار" ہوگئی

38 دن آرام کے بعد باہر نکالی جانیوالی پشاور میٹرو کی بس پھر " بیمار" ہوگئی
38 دن آرام کے بعد باہر نکالی جانیوالی پشاور میٹرو کی بس پھر

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں ایک ماہ بعد بی آرٹی بس سروس بحال ہونے کے دوسرے ہی روز بس خراب ہو گئی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بی آر ٹی بس سروس گزشتہ روز ہی38 بحال ہوئی تھی ، ایک ماہ بعد سروس بحال ہونے کے دوسرے ہی روز بس خراب ہو گئی،بس حیات آبادفیز3 چوک کے قریب خراب ہوئی،ترجمان ٹرانس پشاور کاکہناہے کہ بس میں تکنیکی خرابی ہوئی،جلد مسئلہ حل کرلیاجائے گا۔ بتایا جارہاہے کہ خراب ہونے والی بس کے کلچ میں مسئلہ آیاہے جسے جلد ہی دور کر دیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -