سلمان بٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت سے دستبردار ہوگئے

سلمان بٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت سے دستبردار ہوگئے
سلمان بٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت سے دستبردار ہوگئے

  

کراچی(ویب ڈیسک)سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار ہوگئے ہیں۔اس سے قبل انہوں نے قومی ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔سلمان بٹ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے جانب کھیلنے کے بعد قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کریں گے۔

مزید :

کھیل -