معاون خصوصی شہباز گل نے اورنج لائن ٹرین کوناکام منصوبہ قراردیدیا

معاون خصوصی شہباز گل نے اورنج لائن ٹرین کوناکام منصوبہ قراردیدیا
معاون خصوصی شہباز گل نے اورنج لائن ٹرین کوناکام منصوبہ قراردیدیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی شہباز گل نے اورنج لائن ٹرین کوناکام منصوبہ قراردیدیا۔

معاون خصوصی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اورنج لائن ٹرین ایک ناکام منصوبہ ہے،ٹرین چلانے کیلئے حکومت کو12 ارب سالانہ سبسڈی دینی ہوگی ، آپریٹنگ کاسٹ274 روپے فی ٹکٹ،کرایہ 40 روپے فی ٹکٹ رکھا ہے،سبسڈی 234 روپے فی ٹکٹ بنتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت کو اسے یوم سوگ ڈکلیئرکرنا چاہئے ،نااہل لیگ ایسے افتتاح کررہی ہے جیسے ٹرین ان کے باپ کے پیسے سے بنی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -