قومی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کسے بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟بڑا دعویٰ سامنے آ گیا 

قومی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کسے بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟بڑا دعویٰ سامنے آ ...
قومی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کسے بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟بڑا دعویٰ سامنے آ گیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا ٹیسٹ کپتان بابراعظم کو بنانے کا فیصلہ کر لیاہے تاہم حتمی اعلان دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ کے ساتھ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ مختلف کپتانوں سے گروپنگ کا اندیشہ ہے جس کے پیش نظر تبدیلی کا فیصلہ کیا گیہے ، بابراعظم کو کپتان بنانے سے ٹیم میں گروپنگ کا خاتمہ ہو گا ۔ذرائع کا کہناہے کہ کپتان کیلئے بابراعظم ، شان مسعود اور محمدر ضوان کے ناموں پر غور جاری ہے تاہم بابراعظم ان میں سب سے زیادہ مضبوط امیدوار ہیں ۔

مزید :

کھیل -