ٹی20میچز،اب تک 4 ٹیمیں 10وکٹوں سے کامیاب ہوچکیں 

ٹی20میچز،اب تک 4 ٹیمیں 10وکٹوں سے کامیاب ہوچکیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)آئی سی سی ٹی20میچوں میں اب تک 4ٹیمیں 10وکٹوں سے کامیابی حاصل کرسکی ہیں۔ پہلے نمبرپر20ستمبر2007ء کوآسٹریلیانے سری لنکا،دوسرے نمبرپر20ستمبر2012ء کوجنوبی افریقہ نے زمبابوے،تیسرے نمبرپر17اکتوبر2021ء کواومان نے پاپوانیوگنی،چوتھے نمبرپر24اکتوبر2021میں پاکستان نے بھارت کو10وکٹوں سے شکست دی۔
10وکٹ شکست

مزید :

صفحہ اول -