وزیر اعظم عمران خان وفدکے ہمراہ ریاض پہنچ گئے 

وزیر اعظم عمران خان وفدکے ہمراہ ریاض پہنچ گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ریاض (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے ہیں،آج مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹوسمٹ میں شرکت کریں گے۔ اتوار کو ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم کا ا ستقبال کیا۔وزیر اعظم (آج) پیر شروع ہونے والی مڈل ایسٹ گرین انیشئٹؤ سمٹ میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -