شاہد آفریدی سے شاہین شاہ،نئے  دور کا آغاز ہوچکا،آئی سی سی کی ٹویٹ

شاہد آفریدی سے شاہین شاہ،نئے  دور کا آغاز ہوچکا،آئی سی سی کی ٹویٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی(آئی این پی)ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست سے پاکستانی ٹیم میں ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی تصویر شیئر کی ہے۔جس کے کیپشن میں آئی سی سی نے لکھا کہ دونوں کھلاڑیوں کانام، شرٹ کا نمبر بھی یکساں ہے، اب ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔
آئی سی سی ٹوئٹ

مزید :

صفحہ اول -