بابر اعظم تمام فارمیٹ کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑی،مائیکل وان 

 بابر اعظم تمام فارمیٹ کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑی،مائیکل وان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آئی این پی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔اتوار کو پاک بھارت میچ کے دوران سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کیلئے تعریفی کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس پر بہت اچھی طرح بحث کرسکتے ہیں کہ بابر اعظم تمام فارمیٹ کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں۔
مائیکل وان 

مزید :

صفحہ اول -