الوداع، پاک بھارت میچ کے دوران ثانیہ مرزا سوشل میڈیا سے غائب
دبئی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دور ان سوشل میڈیا سے غائب رہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پیغام میں الوداع کا کیپشن بھی استعمال کیا ہے۔ بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے بھی کمنٹ میں ثانیہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔
ثانیہ مرزا
