اے این پی تحصیل ٹوپی حکومت کی مسلط کردہ ظالمانہ مہنگائی کے خلاف بھر پر اختجاج کرے گی جاوید یوسفزئی 

    اے این پی تحصیل ٹوپی حکومت کی مسلط کردہ ظالمانہ مہنگائی کے خلاف بھر پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوپی(نامہ نگار)اے این پی تحصیل ٹوپی حکومت کی مسلط کردہ ظالمانہ مہنگائی کے خلاف بھر پر اختجاج کرے گی جاوید یوسفزئی،عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما جاوید یوسف زئی نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ٹوپی صوبائی قیادت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 25اکتوبر بروز منگل صبح  10بجے ٹوپی بازار میں مہنگائی کے خلاف بھر پور اختجاج کرے گی اس ضمن مین عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ٹوپی کا اجلاس سابق ناظم وصدر اے این پی شرقی سلیم خان صدر کے حجرے میں منعقد ہو ئی جس کی صدارت تحصیل صدر پیر محمد خان منعقدہوا جس میں اختجاج کے طریقہ کار کو آخری شکل دیدی گئی اجلا سے پیر محمد خان، سلیم خان، امیدوار تحصیل نظامت سہیل خا اور مصری خان آف گندف نے بھی خطاب کیا۔