محکمہ صحت نوشہرہ پولیو سے انکاری والدین کو قائل کرنے کیلئے متحرک

محکمہ صحت نوشہرہ پولیو سے انکاری والدین کو قائل کرنے کیلئے متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے خصو صی ہدایات پر بارش اور خراب موسم کے باوجود بھی ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کیاور محکمہ صحت نوشہرہ افسران اور عہدیداران  پولیو سے انکاری والدین کو قال کرنے کیلے متحرک ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نوشہرہ محمد ایوب خان اپنے آفس کمپیوٹر آپریٹر جنید خان اور پولیو ٹیم کے ہمراہ کابل ریور کے علاقے میں پولیو سے انکاری والدین کو پولیو قطرے پلانے کیلے قال کرکے خود اپنی موجودگی میں پولیو کے قطرے پلایں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد عمر خان, علاقہ پٹواری اور پولیو ٹیم کے ہمراہ خویشگی بالا کے علاقے میں پولیو سے انکاری والدین کو پولیو قطرے پلانے کیلے قال کرکے خود اپنے ہاتھوں سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلایں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی شفیق آفریدی نے تحصیلداران, مقامی علماے کرام, کمیونٹی ممبرز, سیکرٹری صاحبان اور پولیس تعاون سے پولیو سے انکاری والدین کو راضی کرکے انکے بچوں کو اپنی موجودگی میں انسداد پولیو کے قطرے پلوایں ناب تحصیلدار خیر آباد سرکل سعید اللہ نے اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ کی موجودگی میں مہاجر کیمپ خیر آباد میں 61 بچوں کے والدین کوآمادہ کرکیانکو پولیو کے قطرے پلائیں ضلعی انتظامیہ نوشہرہ مقامی علماے کرام اور کمیونٹی ممبرز  کے تعاون سے جاری انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو سے انکاری والدین کو قال کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ کوی بھی بچہ پولیو کے قطرے پلاے بغیر نہ رہ جایں *