پاکستان کے غیر ملکی باولنگ کوچ ورنن فلینڈر بھی شاہین آفریدی کی تعریفیں کرنے لگے

پاکستان کے غیر ملکی باولنگ کوچ ورنن فلینڈر بھی شاہین آفریدی کی تعریفیں کرنے ...
پاکستان کے غیر ملکی باولنگ کوچ ورنن فلینڈر بھی شاہین آفریدی کی تعریفیں کرنے لگے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے بولنگ کوچ ورنن فلینڈر قومی ٹیم کی بھارت کے خلاف کامیابی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی نے گزشتہ روز شاندار باولنگ کا مظاہرہ کیا وہ مسلسل اچھا پرفارم کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے باولنگ کوچ ورنن فلینڈر نے کہا کہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایسی ہی باولنگ کی ضرورت ہوتی ہے جیسی شاہین آفریدی نے کی ، حسن علی عمدہ باولنگ کرتے ہیں اور کافی محنت کرتے ہیں، پاک بھارت پریشر گیم تھی، پاکستانی کھلاڑیوں نے پریشر کو بہت اچھے طریقے سے ہینڈل کیا ۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -