پل، ہک، سویپ ،ڈرائیو، محمد رضوان نے جیسی پریکٹس کی ، میچ میں ویسے ہی شاٹس کھیلیں، آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

پل، ہک، سویپ ،ڈرائیو، محمد رضوان نے جیسی پریکٹس کی ، میچ میں ویسے ہی شاٹس ...
پل، ہک، سویپ ،ڈرائیو، محمد رضوان نے جیسی پریکٹس کی ، میچ میں ویسے ہی شاٹس کھیلیں، آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے محمد رضوان کی دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو دو حصوں پر مشتمل ہے،پہلے حصے میں محمد رضوان میچ سے قبل پچ پر کھڑے ہو کر شاٹس کھیلنے کی پریکٹس کررہے ہیں ،ویڈیو کے دوسرے حصے میں محمد رضوان بھارت کے خلاف میچ کے دوران وہی شاٹس کھیلے رہے ہیں۔ سابق کرکٹرز کی جانب سے بھی اس ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ محمد رضوان نے بھارت کے خلاف 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

مزید :

T20 World cup -T20 Video Gallery -