پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، باہمی مقابلوں میں کونسی ٹیم بھاری رہی؟ اہم اعدادو شمار بارے آپ بھی جانیے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، باہمی مقابلوں میں کونسی ٹیم بھاری رہی؟ اہم ...
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، باہمی مقابلوں میں کونسی ٹیم بھاری رہی؟ اہم اعدادو شمار بارے آپ بھی جانیے

  

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور  نیوزی لینڈ کا میچ کل (منگل کو) شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں اب تک 24 ٹی 20 میچز کھیل چکی ہیں جس میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا ہے،پاکستان نے 14 میچز اپنے نام کیے جبکہ 10 میچز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کامیاب رہی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کل رات 7 بجے شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء میں یہ پہلا میچ ہوگا۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -