(ٹیپ) کی 41ویں جنرل کونسل کا اجلاس27اکتوبر بروز کو طلب
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان(ٹیپ) کی سالانہ41ویں جنرل کونسل کا اجلاس27اکتوبر بروز کو طلب کر لیا گیا۔ اے جی ایم کا اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین ندیم اقبال،یونین کوآپریٹو کلب گیٹ نمبر2سٹریٹ نمبر2 فیروز آباد پولیس سٹیشن کراچی میں ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔نارتھ زون کے ممبران زوم کے ذریعے شریک ہوں گے ملک بھر کے ٹیپ ممبران کو شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔