عدالت کا جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں 2 ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کا حکم
لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاﺅس کے باہر پولیس پر پتھراﺅ کرنے اور سرکاری گاڑیاں جلانے کے کیس میں ملزمان انیس سرور اور میاں فرحان خالد کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دےدیا عدالت نے دو ملزمان کی ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم دیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ سرور روڈ میںدرج ہے۔
جلاﺅ گھیراﺅ