عسکری ٹاور حملہ کیس ، یاسمین  راشد سمیت 24 ملزمان کی  ضمانتوں پردلائل طلب کرلئے

  عسکری ٹاور حملہ کیس ، یاسمین  راشد سمیت 24 ملزمان کی  ضمانتوں پردلائل طلب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 24 ملزمان کی ضمانتوں پر 28 اکتوبر کو وکلاءسے دلائل طلب کرلئے ، عدالت نے ہدایت کی کہ پراسیکیوشن ضمانتوں پر دلائل مکمل کرے، پراسکیوشن نے بتایا کہ مقدمات کا تفصیلی ریکارڈ موجود نہیں ہے مہلت دی جائے۔

دلائل طلب

مزید :

علاقائی -