نذیر چوہان دیگر کیخلاف پولیس  پر حملہ کیس میں گواہان کو بیانات  پر جرح کیلئے طلبکرلیا

   نذیر چوہان دیگر کیخلاف پولیس  پر حملہ کیس میں گواہان کو بیانات  پر جرح ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سابق ایم پی اے نذیر چوہان اور دیگر کیخلاف پولیس پر حملہ کیس میں یکم نومبر کو گواہان کو بیانات پر جرح کیلئے طلب کر لیا،ملزمان کے خلاف چار گواہان کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں،پراسیکیوشن نے پولیس کی اخراج رپورٹ کو مسترد کر دیا تھا،نذیر چوہان،سعد نزیر،عابد علی، رفاقت علی، حافظ رضوان، قاسم، فیصل مقبول اور قمر عباس کی اخراج رپورٹ پیش کی گئی تھی۔

نذیر چوہان

مزید :

علاقائی -