مختلف علاقوں سے ملنے والی 8نامعلوم نعشوں کی تدفین 

  مختلف علاقوں سے ملنے والی 8نامعلوم نعشوں کی تدفین 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ایدھی فاﺅنڈیشن نے شہر لاہور سے ملنے والی 8 نامعلوم لاشوں کی تدفین کر دی گئی ترجمان ایدھی فاﺅنڈیشن کے مطابق شہر لاہور کے مختلف مقامات سے ملنے والی 8 نامعلوم لاشوں کی شناخت نہ ہونے پر ایدھی رضاکاروں نے غسل کفن کے بعد سکیاں قبرستان میں امانتاً تدفین کر دیا ان لاشوں میں شہر کے مختلف علاقوں جن میں تھانہ شفق آباد سے ایک، تھانہ باغبانپورہ سے ایک، تھانہ مزنگ سے ایک، تھانہ کوٹ لکھپت سے ایک، تھانہ مسلم ٹاﺅن سے 2اور تھانہ شاد باغ سے2 نعشیں شامل تھیں ۔ 

مزید :

علاقائی -