پنجاب حکومت، ہیلتھ کئیر کمیشن ‘پی ایم ڈی سی سے جواب طلب

    پنجاب حکومت، ہیلتھ کئیر کمیشن ‘پی ایم ڈی سی سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں داخلہ پالیسی کا اختیار ہیلتھ کئیر کمیشن کو دینے کیخلاف درخواست پر نگران پنجاب حکومت، ہیلتھ کئیر کمیشن اور پی ایم ڈی سی سے جواب طلب کر لیا بیرسٹر حارث عظمت نے موقف اپنایا کہ پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں داخلہ پالیسی کا اختیار ہی این ڈی سی کا ہے،نگران پنجاب حکومت نے داخلہ پالیسی کا اختیار ہیلتھ کئیر کمیشن کو دے دیا ہے، نگران حکومت کے پاس پالیسی معاملات میں دخل اندازی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

جواب طلب 

مزید :

علاقائی -