کمسن بچی سے مبینہ بد اخلاقی کیس  ملزم کی عبوری ضمانت خارج 

   کمسن بچی سے مبینہ بد اخلاقی کیس  ملزم کی عبوری ضمانت خارج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے کمسن بچی سے مبینہ بداخلاقی کیس میں ملوث ملزم توقیر کی عبوری ضمانت خارج کردی، پولیس نے ملزم کو کمرہ عدالت سے نکلتے ہی گرفتار کرلیا۔

 اوکاڑہ پولیس کی جانب سے مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا،ملزم پر کمسن بچی سے مبینہ بداخلاقی اور غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کا الزام ہے۔

ضمانت خارج 

مزید :

علاقائی -