بنوں ، سکیورٹی فورسز پر فائرنگ ، 1اہلکار شہید ، 4زخمی 

بنوں ، سکیورٹی فورسز پر فائرنگ ، 1اہلکار شہید ، 4زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

پشاور(آن لائن)بنوںمیں سکیورٹی فورسز کی گشت پارٹی پر فائرنگ،1 اہلکار شہید 4 زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق بنوںمیں سکیورٹی فورسز پر حملہ تھانہ میریان کی حدود غوڑہ بکاخیل میں ہوا، حملے کے دوران حوالدار سکندر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے،حملے میں شہید اور زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا، حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

1اہلکار شہید

مزید :

صفحہ آخر -