عسکری ٹاور حملہ کیس ، یاسمین  راشد سمیت 24 ملزمان کی  ضمانتوں پردلائل طلب

    عسکری ٹاور حملہ کیس ، یاسمین  راشد سمیت 24 ملزمان کی  ضمانتوں پردلائل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 24 ملزمان کی ضمانتوں پر 28 اکتوبر کو وکلاءسے دلائل طلب کرلئے ، عدالت نے ہدایت کی کہ پراسیکیوشن ضمانتوں پر دلائل مکمل کرے، پراسکیوشن نے بتایا کہ مقدمات کا تفصیلی ریکارڈ موجود نہیں ہےمہلت دی جائے۔

دلائل طلب