31اکتوبر کو شہروں کا عالمی دن، مختلف اداروں میں تقریبات کی تیاریاں

31اکتوبر کو شہروں کا عالمی دن، مختلف اداروں میں تقریبات کی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 خانیوال (نمائندہ پاکستان )شہروں کا عالمی دن 31اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ ورلڈ سٹیز ڈے ہرسال 31 اکتوبر کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے جس کا مقصد شہری علاقوں کو درپیش مسائل کے حل، ترقی، عالمی تعاون کے فروغ اور مواقعوں کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سال شہروں کا عالمی دن پائیدار تعمیر اور (بقیہ نمبر21صفحہ6پر )

شہر کی بحالی کے عنوان سے منایا جارہا ہے۔