زکریا یونیورسٹی میں10نومبر کو18واں کانووکیشن ، تیاریاں شروع، ذرائع

زکریا یونیورسٹی میں10نومبر کو18واں کانووکیشن ، تیاریاں شروع، ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کا 18واں کانووکیشن 10نومبر کوہوگا ۔تفصیل کے مطابق زکریایونیورسٹی کے 18ویں کانووکیشن کی منظوری مل گئی گورنرنے 10نومبر کوکانووکیشن اور سینٹ کے اجلاس کی منظوری دے دی جاری مراسلے میں(بقیہ نمبر8صفحہ6پر )

کہاگیاہے کہ یونیورسٹی کانووکیشن کے حوالے سے تمام تفصیلات اور کوائف 3نومبر تک ارسال کردے ۔ جن مہمانوں کو بلایاگیا ہے انکی فہرست بھی ارسال کی جائے۔