الحمداللہ ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں مضبوط اور متحد،مریم نواز

     الحمداللہ ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں مضبوط اور متحد،مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن )مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الحمداللہ مسلم لیگ ن مضبوط اور متحد ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مسلم لیگ ن ظلم وستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔نوازشریف کو سزا سنانے اور قید کرنے کے بعد لگ رہا تھا کہ یہ ہمیشہ رہے گی مگر اب مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد پارٹی اور زیادہ مضبوط ہوچکی ہے ۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -