شیخ رشید احمد کو ہسپتال  سے ڈسچارج کر دیا گیا

      شیخ رشید احمد کو ہسپتال  سے ڈسچارج کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، ڈاکٹرز نے سابق وزیر داخلہ کو مکمل بیڈ ریسٹ،تجویز دوائیں باقاعدہ سے استعمال کرنے کی ہدایت کی ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق شیخ رشید کی لی گئی ریڈنگز پر سینئر ڈاکٹرز مشورہ کے بعد آگاہ کریں گے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو گزشتہ شب سینے میں تکلیف پر آر آئی سی منتقل کیا گیا تھا۔

شیخ رشید احمد

مزید :

صفحہ اول -