اسرائیلی مظالم، ہسپتالوں پر بمباری، ڈسٹرکٹ بار خانیوال کی ہڑتال، وکلاءکا عدالتی بائیکاٹ

اسرائیلی مظالم، ہسپتالوں پر بمباری، ڈسٹرکٹ بار خانیوال کی ہڑتال، وکلاءکا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 خانیوال(نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے اسرائیلی فوج کی طرف سے مظلوم نہتے فلسطینیوں،مساجد ہسپتالوں پر بمباری کے خلاف احتجاجا ہڑتال کی گئی اور وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صد(بقیہ نمبر41صفحہ6پر )

ر عبدالعزیز خان پنیاں ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری رانا کاشف علی خاں ایڈووکیٹ نے کہا کہ اسرائیلی فوج کے مظالم پناہ گزین کے کیمپوں، مساجد، ہسپتالوں، خواتین اور بچوں بمباری کا نشانہ بنانا نہ صرف جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ کھلی دہشت گردی ہے ا۔