بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں  شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا،جج  طاہر عباس سپرا نے کہاکہ سپریم کورٹ نے شریک ملزم کیخلاف ٹرائل ختم کرنے کی ڈائریکشن دی، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کئے جاتے ہیں۔