لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر

لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر
لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آئی این پی ) لاہور میں سموگ کا اثر برقرار ہے،صبح سویرے ہی شہر کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح تین سو سے تجاوز کر گئی۔ لاہور کو دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیدیا گیا جبکہ بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح 300 سے زیادہ ہو گئی۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کی شرح اپر مال کینال روڈ پر سب سے زیادہ 393 رہی جبکہ مال روڑ پر ماحولیاتی آلودگی کی شرح 340 ہوگئی،گلبرگ میں 379، پولو گرانڈ کینٹ میں306 ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

ماحولیات -