شردھا کپورنے4 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی خریدلی،خصوصیات کیا کیاہیں؟ جانیے

شردھا کپورنے4 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی خریدلی،خصوصیات کیا کیاہیں؟ جانیے
شردھا کپورنے4 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی خریدلی،خصوصیات کیا کیاہیں؟ جانیے
سورس: instagram.com/poojachoudary_9/

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے 4 کروڑ روپے مالیت کی لگژری گاڑی خرید لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ شردھا کپور نے (Lamborghini Huracan Tecnica) گاڑی خریدی ہے جس کی مالیت 4.04 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔اداکارہ کی نئی گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ گاڑی 325 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جاسکتی ہے۔گاڑی کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک صرف 3.2 سیکنڈز میں پہنچ سکتی ہے۔

 روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

تفریح -