"ہم درد ختم ہونے تک یہیں رہیں گے"،غزہ کے ڈاکٹروں کی خوبصورت ویڈیو

"ہم درد ختم ہونے تک یہیں رہیں گے"،غزہ کے ڈاکٹروں کی خوبصورت ویڈیو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کے العودہ ہسپتال کے ڈاکٹرز کے گیت گانے کی ایک خوبصورت ویڈیو سامنے آئی ہے۔

جذبہ اور ہمت جوان رکھنے کے لیے ڈاکٹرز نے گیت  گائے اور کہا کہ وہ درد ختم ہونے تک یہاں رہیں گے، زخمیوں سے بھرے غزہ کے اسپتالوں کو چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔
 


یاد رہے کہ اسرائیل نے 17 روز سے غزہ میں بجلی، پانی اور ایندھن کی فراہمی روک رکھی ہے، غزہ پر اسرائیلی فوج نے مسلسل 19ویں روز بھی غزہ کے محصور لوگوں کو بموں کے نشانے پر رکھا، بمباری کرکے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 344 معصوم بچوں سمیت مزید 756 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔