ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے تحریری امتحانات، صرف 12 امیدوار کامیاب

ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے تحریری امتحانات، صرف 12 امیدوار کامیاب
ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے تحریری امتحانات، صرف 12 امیدوار کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز کی آسامیوں کے لیے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے ہونے والے تحریری امتحانات میں صرف 12 امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ سول ججز کے لئے ہونے والے تحریری امتحانات میں 27 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔یاد رہے کہ ججز کی آسامیوں کے لیے تحریری امتحانات رواں برس جون اور جولائی کے مہینوں میں منعقد ہوئے تھے۔

مزید :

قومی -