سعودی طوافہ کمپنی ایم میلنم کا  حج سیمینار آج ہو گا

    سعودی طوافہ کمپنی ایم میلنم کا  حج سیمینار آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی طوافہ کمپنی ایم میلنم کا حج سیمینار آج رات آٹھ بجے فلیٹیز ہوٹل لاہور میں ہو گا۔سابق پیٹرن انچیف ہوپ پاکستان چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی مہمان خصوصی ہوں گے۔طوافہ کمپنی حج2025ء کے لئے پرائیویٹ سکیم کی کمپنیوں اور منظم کو زون ون کے ساتھ پیکیج دیگی۔سیمینار میں حج آرگنائزرز اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت متوقع ہے۔