ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18ملین ڈالر کا اضافہ، سٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18ملین ڈالر کا اضافہ، سٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.01 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک(بقیہ نمبر14صفحہ7پر)

 کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 18 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.04 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.97 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے