گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج پر نشا چوہدری نے فنی سرگرمیاں ترک کردیں

گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج پر نشا چوہدری نے فنی سرگرمیاں ترک کردیں
گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج پر نشا چوہدری نے فنی سرگرمیاں ترک کردیں

  



لاہور(فلم رپورٹر) گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج اداکارہ و ماڈل نشاءچوہدری نے ایک ہفتے کے لئے فنّی سرگرمیاں ترک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے نشاءچوہدری نے کہا کہ مجھ سمیت ہر مسلمان اُس بد بخت پر لعنت بھیج رہا ہے ایک شخص نے عربوں مسلمانوں کا دل دکھایا ہے میں امریکی حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ مستقبل میں اس قسم کے کاموں کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جائیں ۔

مزید : کلچر