ہدایتکار جاوید رضا نے نئے فنکاروں کا آڈیشن شروع کر دیا

ہدایتکار جاوید رضا نے نئے فنکاروں کا آڈیشن شروع کر دیا

  



لاہور( این این آئی) ہدایتکار جاوید رضا نے اپنی فلم ” دل ہے پاکستانی “ کےلئے نئے فنکاروں کا آڈیشن شروع کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ جاوید رضا فلم میں سینئر اداکاروں کیساتھ نئے چہرے بھی متعارف کرائینگے جنکی تلاش کے لئے آڈیشن لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ فلم میںجاوید شیخ‘ ندیم بیگ اور مصطفی قریشی بھی کام کریں گے۔

مزید : کلچر


loading...