صائمہ نے بطور فلمساز فلم بنانے کی منصوبہ بندی شروع کردی

لاہور ( فلم رپورٹر)نامور اداکارہ صائمہ اپنی ذاتی فلم ” مجاجن“ کی بھرپور کامیابی کے بعد ایک مرتبہ پھر بطور فلمساز نئی فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ فلم کے ہدایت کار، رائیٹر ان کے شوہر سید نور ہونگے۔ صائمہ نے تقریباً 8برس قبل ”مجاجن“ بنائی تھی جسے خواتین اور فیملیز نے بہت پسند کیاتھا۔ اب ایک مرتبہ پھر صائمہ نے خواتین کے معاشرتی مسائل پر مبنی ایک نئی پنجابی فلم بنانے کی تیاری شروع کردی صائمہ کا کہناہے کہ میری فلم بھی ”مجاجن“ کی طرح عوام کو پسند آئے گی۔

مزید : کلچر

loading...