حکومت کے نامناسب اقدامات پر سینماءگھر جلے،نواب حسن صدیقی

حکومت کے نامناسب اقدامات پر سینماءگھر جلے،نواب حسن صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)کراچی میں جمعہ کے روز نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے دوران جلائے جانے والے سنیماﺅں نشاط،کیپری،بیمبینو اور پرنس کے حوالے سے گزشتہ روز نواب حسن صدیقی نے پریس کانفرنس کی۔نواب حسن صدیقی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے نامناسب سیکیورٹی انتظامات کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا اس واقعے کی وجہ عید کے موقعہ پر ریلیز ہونے والی فلموں کے لئے سنیماﺅں کی قلت ہوگئی ہے۔ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روکھ تھام کے موثر اقدامات کرے۔

مزید :

کلچر -